Al Kamal Hair Oil ₨2,000.00 Eliminates hair breakage, dryness, dandruff and makes hair long and thick quickly بالوں کا ٹوٹنا ، خشکی ،سگری کو ختم کر کے تیزی سے بالوں کو لمبا گھنا بنائے الکمال ہیئر آئل گرتے بالوں کےلئے، بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونا، بالوں کا خشک، روکھا اور بے جان ہونا، بالوں کا گنج پن ہونا، بال لمبے نہ ہونا، بالوں میں خشکی یا سکری ہونا، بالوں کا تیزی سے گرنا، پتلا اور کمزور ہونا، بال دو منہ کے ہو جانا، بالوں کی اور جتنی بھی پرابلمز ہیں ان سب کےلئے کمال ہیئر آئل ہی کافی ہے بالوں کے ان تمام مسائل کا حل اس ایک تیل میں ہے یہ بالوں کو اتنا سوفٹ، سلکی اور شائنی کر دیتا ہے کہ اسے استعمال کرنے والوں کو مہنگے مہنگے ہیئر سیرم کی ضرورت نہیں رہتی۔ یہ بالوں کو لمبا، گھنا، کالا کرتا ہے اگر اسے مستقل استعمال کیا جائے تو گنج پن کو دور کرتا ہے نئے آنے والے بال کالے آتے ہیں دماغ کو سکون پہنچاتا ہے خشکی سکری ختم کرتا ہے اس کے علاوہ یہ بالوں کے اور بہت سے مسائل اور پرابلمز کو حل کرتا ہے اور آپ کے بالوں اور آپ کی شخصیت کو نکھارتا ہے، Hair Oil Complete Guide Add to cart