All pain Relief
ہر قسم کے دردوں اور مختلف مرضوں کے لئے بہترین دوا
آب کمال ڈراپر
ہوم ڈاکٹر ہر جگہ ہر وقت آپ کے ساتھ آب کمال ہر گھر اور ہر فرد کی ضرورت ہے یہ ہر جگہ استعمال ہونے والی نہایت مفید دوا ہے جو تمام طرح کی بیماریوں میں مفید ہے اسے سفر میں اپنے ساتھ رکھیں اور اپنے بچوں کے فرسٹ ایڈ باکس میں بھی اسے لازمی شامل کریں اسے اپنے پاس پرس اور پاکٹ میں بھی باآسانی رکھا جا سکتا ہے اسے کھانے اور لگانے دونوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس دوا کے کوئی مضر اثرات نہیں ہے
یہ دوا مندرجہ ذیل بیماریوں میں مفید ہے درد سر، نزلہ، ذکام، کھانسی، آنکھ کا دکھنا، بد ہضمی، قبض، بھوک نہ لگنا، بخار، اسہال، پیچس، ہیضہ، درد گردہ، فوڈ پوائزننگ، نمونیا، دمہ، دانت درد، مسوڑھوں اور دانتوں کے تمام امراض، حلق کی سوزش اور ورم، کسی بھی طرح کی چوٹ لگنا اور اس سے خون بہنا، ہر قسم کے دردوں جیسے کمر درد، ہاتھوں پیروں کا درد، جوڑوں کا درد ان سب کے لئے مفید ہے، زہریلے جانوروں کے کاٹے میں مفید جیسے سانپ، بچھو، بھڑ، شہد کی مکھی، چیونٹی وغیرہ، ہر قسم کی جلدی خارش جیسے ایگزیما، چمبل، داد، دھردھر، پھوڑے پھنسیوں کے لئے، پچوں کے سینے کی جگھڑن، بیکٹیریل، فنگل، وائرل انفیکشن کے لئے، طاعون، موٹاپے کے لئے، منہ سے بدبو آنا، پائیریا کے لئے، ٹینشن، چڑچڑاپن، غصہ کم کرنے کے لئے، قوت مدافعت یعنی امیون سسٹم کو بڑھانے کے لئے، سر کی خشکی، جوئیں اور لیکھوں کے خاتمے کے لئے، بال جھڑتے یا کمزور ہوں تو مضبوطی کے لئے، اچھی نیند کے لئے، ہارمونز کی خرابی کے لئے، ہاتھوں پیروں کی جلن اور زیادہ پسینہ آنے کیلئے، بواسیر، ناسور، بھگندر، پائی نوڈیا، فسچیولا، آنتوں کی سوزش، پیٹ کے کیڑوں کے لئے، مرگی، ہسٹریا، کوما کے مریضوں کےلئے، سفر کرتے وقت الٹی متلی آنا، ہچکی زیادہ آنا، پھیپھڑوں کی جھگڑن، ٹی بی، دل کی بیماریوں، دل کے وال کی بلاکج اور درد، سنگرینی، پان، چھالیہ، گٹکا، ماوا، سگریٹ، شراب وغیرہ چھوڑنا، بطور ہینڈ سینیٹائیزر، نہاتے وقت فریشنس کےلئے، پسینے والے جراتیم اور بدبو کے خاتمے کےلئے بےحد مفید ہے
- Herbal Dropper
- 100 ml
- Complete Guide