ملفوظات و تعلیمات مرشد کامل | نماز حضوری کے ساتھ پڑھو
“ملفوظات و تعلیمات مرشد کامل” “نماز حضوری کے ساتھ پڑھو” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین “ملفوظات و تعلیمات مرشد کامل” “نماز حضوری کے ساتھ پڑھو” “میں ہر روز ایک نئی شان کے ساتھ جلوہ فرما ہوتا ہوں” جب بندہ مقام امر میں قدم رکھ لیتا ہے خلق سے نکل کر تو یہ لطائف…


