Majzoob Buzurgon Ki pehchan || Aap Beeti with Allama Kamran Tariqi
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین Ruhani Dastak Special Episode New series Aap Beeti 1st podcast Episode 1 Aaj Rat 08:00 pm Youtube channel Ruhani Dastak / @ruhanimasnad92 ان شاءاللہ تعالٰی بہت جلد نیو سیریز (آپ بیتی) شروع کی جارہی ہے، بہت سے احباب کافی دنوں سے کہ رہے تھے ، آپ نے روحانی دستک پروگرام کا سلسلہ جو شروع کیا تھا اسے دوبارہ شروع کریں، تو ان شاءاللہ تعالٰی بہت جلد یہ سلسلہ شروع کیا جارہا ہے، کافی دنوں سے اس سلسلے میں تیاری چل رہی تھی، آپ اب یہ پروگرامز تسلسل کے ساتھ دیکھ سکیں گے، آپ بھی اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں ، اپنی آپ بیتی ہمیں سنا سکتے ہیں ، وہ آپ بیتی کسی بھی واقعے سے متعلق ہو زندگی سے متعلق ہو ، روحانی دنیاں سے متعلق ہو، آپ ہم سے شیعر کرسکتے ہیں، Apne waqiat program me shamil karne k liye is no par watsapp karen , +923453375530 +923119270828 طالب دعاء محمد کامران طَارقی،